انجمن تاجران مسلم بازار (تمباکو بازار ) سکھر کے الیکشن میں گہما گہمی شروع

جمعرات 1 دسمبر 2016 17:13

سکھر۔یکم دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 دسمبر2016ء) انجمن تاجران مسلم بازار (تمباکو بازار ) سکھر کے الیکشن میں گہما گہمی شروع ہوگئی،جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق تاجر امن پینل امیدواروں صدر محمد انس قریشی،سینئر نائب صدر شاہ زیب خانزادہ،نائب صدر عبدالقادر خان،جنرل سیکریٹری محمد یامین قریشی،جوائنٹ سیکریٹری محمد آصف موتی والا،ایڈیشنل سیکریٹری محمد اسلم نور،خزانچی محمد فرقان ،رابطہ سیکریٹری عتیق خان نے کاغذات نامزدگی الیکشن کمشنر حافظ سلمان کو جمع کرادیئے۔

متعلقہ عنوان :