سکھر پولیس کی پرچی جوا کے کاروبار کرنے والوں کی خلا ف کاروائی

جمعرات 1 دسمبر 2016 17:02

سکھر۔ یکم دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 دسمبر2016ء) سکھر پولیس نے آچر گھٹی کے علاقہ میں پرچی جوا کے کاروبار کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے چھاپہ مار کر شمس الدین ناپر کو گرفتار کر لیا، نقد رقم، موبائل بل اور کلکولیٹرقبضے میں لے لیا، پولیس ترجمان کیمطابقاے ایس پی سکھر امجد شیخ کی ہدایت پر اے ایس پی سکھر سٹی محمد موسی کی سربراہی میں چھاپہ مارا گیا۔

(جاری ہے)

ملزم کے خلاف اے سیکشن پولیس نے سیکشن 294A،294 B کے تحت کیس نمبر159/20-16 درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :