ٹی بی کے مریضوں کے ٹیسٹ کے لیے جدید مشین مل چکی ہے‘ایم ایس ڈاکٹر منیر
جمعرات 1 دسمبر 2016 16:43
(جاری ہے)
ڈی سی او نے ہدایت کی کہ حکومت پنجاب کی طرف سے فراہم کردہ ادویات مریضوں کو مفت فراہم کی جائیں۔
اور ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل سٹاف اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔زیادہ سے زیادہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں آنے والے مریضوں کو سہولیات فراہم کی جائیں۔بعد ازاں ایم ایس ڈی ایچ کیو نے میڈیا کو بتایا کہ یہ درست ہے کہ 12سے زائد سپیشلسٹ ڈاکٹروں کی آسامیاں خالی ہیںجبکہ اس وقت سپیشلسٹ اور میڈیکل افسران سمیت 55ڈاکٹرز کام کر رہے ہیں۔440آسامیوں میں سے 255آسامیاں خالی ہیںجنہیں مکمل کرنے کی اشد ضرورت ہیں۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مریضوں کو ہسپتال میں موجود ادویات لکھ کر دیںاور بیرونی ادویات کی حوصلہ شکنی کی جائے۔انہوں نے کہا کہ میں نے ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل سٹاف پر واضح کر دیا ہے کہ حکومت کی طرف سے مقررہ ڈیوٹی ٹائم پرکام کرنا پڑے گااور ایسا نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ عوام اور میڈیا کے بغیر بہتر خدمت پایا تکمیل تک نہیں پہنچ سکتی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.