محکمہ بہبو د آ باد ی نارووا ل کا اہم اجلا س کل منعقد ہو گا

جمعرات 1 دسمبر 2016 16:39

سیالکوٹ۔یکم دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 دسمبر2016ء)ڈی سی او نارووا ل رفا قت علی نسو آ نہ کل2 دسمبر بر وز جمعہ کو دن 10-45بجے کمیٹی رو م میں محکمہ بہبو د آ باد ی نارووا ل کے ایک اجلا س کی صدارت کر یں گے جس میں ڈسٹر کٹ پا پو لیشن و یلفیئر آفیسر نارووا ل محمد پر و یز را نجھا محکمہ کی طر ف سے کیے گئے اقدا ما ت با رے ڈی سی او کو تفصیلا ت سے آ گا ہ کر یں گے ۔