پاراچنار ‘ پولیٹکل محرر اشتیاق حسین کی والدہ وفات پا گئی

جمعرات 1 دسمبر 2016 15:34

پاراچنار۔31نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 دسمبر2016ء) پاراچنار سٹی کے پولیٹکل محرر اشتیاق حسین کی والدہ وفات پا گئیں۔نماز جنازہ مرکزی امام بارہ گاہ پاراچنار میں آغائے مظاہری نے ادا کیا گیا جسمیں پولیٹکل ایجنٹ کرم اکرم اللہ خان،اے پی اے شاہدعلی خان، تحصیلدران،محررز کے علاوہ معزززین علاقہ نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

نماز جنازہ کے بعد مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔