بھارت کشمیرمیں عوامی احتجاج کو دبانے میں ناکام ہو چکا ہے‘آزاد کشمیر کے عوام مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر خاموش تماشائی کا کردار ادا نہیں کر سکتے‘ہم نے سیز فائر لائن عبور کرنے کی کال دے رکھی ہے‘پروگرام کو کو اجتماعی قومی پروگرام بنانے کیلئے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے‘بھارت کی بوکھلاہٹ عیاں ہے‘سیز فائر لائن پر فائرنگ کے ذریعے بھارت مقبوضہ کشمیر کی ہزیمت کا بدلہ لے رہا ہے‘آزاد کشمیر کی بہادر عوام ہر قسم کی صورتحال کا مقابلہ کر رہے ہیں
مسلم کانفرنس کے صدراورسابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان کی پارٹی کارکنوں کے وفود سے بات چیت
جمعرات 1 دسمبر 2016 13:56
(جاری ہے)
آزاد کشمیر کی بہادر عوام ہر قسم کی صورتحال کا مقابلہ کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مسلم کانفرنس سیز فائز لائن توڑنے کے پروگرام پر قائم ہے۔
اس سلسلہ میں تمام سیاسی جماعتوں سے رابطے قائم ہیں۔جلد ہی دنیا پر ثابت کرینگے کہ آزاد اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں۔اور خونی لکیر کے ذریعے انہیں الگ نہیں رکھا جا سکتا۔اس موقع پر سابق وزیرحکومت پیر سید غلام مرتضی گیلانی،ممبر قانون ساز اسمبلی سردار صغیر چغتائی،سابق امیدوار اسمبلی راجہ ثاقب مجید،میر عتیق الرحمان،خواجہ محمد شفیق،سجاد انور عباسی، شیخ خورشیدانور،ہارون آزاد، راجہ ولید عبداللہ، شارخ عباسی اوردیگر کارکن موجود تھے۔علاوہ ازیں صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے مسلم کانفرنس ڈویژن مظفرآباد کے سیکرٹری جنرل سید خالد گیلانی کے گھر جا کر ان کی عیادت کی اور ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.