مسلم کانفرنس کے صدر سابق وزیراعظم سردار عتیق کل مجاہد اول کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں مہمان خصوصی ہونگے

جمعرات 1 دسمبر 2016 13:22

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 دسمبر2016ء) آل جموںوکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر اور سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان کل نڑول اسٹیڈیم میں منعقدہ مجاہد اول کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں بطور مہمان خصوصی شرکت کرینگے۔

(جاری ہے)

یادرہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے مجاہد اول کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچز کھیلے جا رہے ہیں اور آج دو دسمبر بروز جمعہ دن ڈھائی بجے اس میگا ایونٹ کا فائنل میچ کھیلا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :