ہارون آباد تیز رفتار مسافر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر ‘موٹر سائیکل سوار جاں بحق

جمعرات 1 دسمبر 2016 13:11

ہارون آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2016ء) ہارون آباد تیز رفتار مسافر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر ۔موٹر سائیکل سوار جاں بحق ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ بائی پاس روڈ پر سبزی منڈی ہارون آباد کے قریب تیز رفتار مسافر بس نمبری 167نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار محمد اویس سکنہ 49تھری آری شدید زخمی ہوکر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ۔پولیس نے نعش کو قبضہ میں لیکر ٹی ایچ کیو ہسپتال ہارون آباد منتقل کردی ۔پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :