ہارون آباد نائب تحصیلدار فقیر والی محمد ندیم کے بھائی عبدالطیف طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

جمعرات 1 دسمبر 2016 13:11

ہارون آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2016ء) ہارون آباد نائب تحصیلدار فقیر والی محمد ندیم کے بھائی عبدالطیف طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔

(جاری ہے)

مرحوم کی نماز جنازہ آبائی علاقے 167مراد میں ادا کی گئی ۔نماز جنازہ میں سیاسی و مذہبی رہنمائوں سمیت تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔