ہارون آبادنواحی علاقہ 165مراد کے قریب موٹر سائیکل کی گدھا ریڑھی کیساتھ ٹکر ،ایک جاں بحق ،ایک شدید زخمی

جمعرات 1 دسمبر 2016 12:57

ہارون آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2016ء) ہارون آبادنواحی علاقہ 165مراد کے قریب موٹر سائیکل کی گدھا ریڑھی کیساتھ ٹکر ،ایک جاں بحق ،ایک شدید زخمی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ نواحی علاقہ 165مراد کے قریب موٹر سائیکل کی گدھا ریڑھی کیساتھ ٹکر ہو گئی جس کے نتیجے میں 119سکس آر کا رہائشی فقیروالی کے معروف صحافی طارق جاوید مہر کے کزن امجد پرویز نامی شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا ۔پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :