ْالیکشن کمیشن ، بلدیاتی انتخابات میں مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

نومنتخب نمائندے 3دسمبر کو حلف اٹھائینگے

بدھ 30 نومبر 2016 20:51

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 نومبر2016ء) الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات میں مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ،نومنتخب نمائندے 3دسمبر کو حلف اٹھائینگے، میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدوار کی فہرست جاری کر دی گئی ہے،نومنتخب نمائندے 3دسمبر کو حلف اٹھائینگے ۔(وقار)

متعلقہ عنوان :