بے نظیربھٹو شہید کی پسندیدہ نظم ’’میں باغی ہوں ‘‘پڑ ھے جانے پر بلاول بھٹو سمیت کئی رہنمائوں کی آنکھوں سے آنسو نکل آئے

بدھ 30 نومبر 2016 20:48

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 نومبر2016ء) بے نظیربھٹو شہید کی پسندیدہ نظم ’’میں باغی ہوں ‘‘پڑ ھے جانے پر بلاول بھٹو سمیت کئی قائدین کی آنکھوں سے آنسو نکل آئے ۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز بلاول ہائوس لاہور میں پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کے موقعہ پر پیپلزپارٹی کے شاعر خالدجان نے بے نظیر بھٹو شہید کی پسندیدہ نظم ’’میں باغی ہوں ‘‘پڑھی تواس موقعہ پر بلاول بھٹو ’سید یوسف رضاگیلانی اور مصطفی نوازکھوکھر کی آنکھوں سے آنسونکل آئے اور آبدید ہوئے ۔

متعلقہ عنوان :