وزیراعظم نوازشریف کانوٹس،عابدشیرعلی کوغیرمناسب بیانات دینے سے روک دیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 30 نومبر 2016 19:28

وزیراعظم نوازشریف کانوٹس،عابدشیرعلی کوغیرمناسب بیانات دینے سے روک ..

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30نومبر2016ء) :وزیراعظم محمدنوازشریف نے عابدشیرعلی کے غیرمناسب بیانات کانوٹس لے لیا۔وزیراعظم نوازشریف نے عابدشیرعلی کوہدایت کرتے ہوئے کہا کہ (ن)لیگی وزیرغیرمناسب اور غیرضروری بیانات دینے سے گریزکریں۔

(جاری ہے)

واضح رہے وزیرمملکت عابدشیرعلی نے پیپلزپارٹی کی قیادت کیخلاف غیرمناسب بیانات دیے تھے۔جس پرپیپلزپارٹی نے وزیراعظم سے نوٹس لینے کامطالبہ کیاتھا۔