ربیع الاول کاچاند نظر آگیا، عید میلادالنبیﷺ12ربیع الاول 12دسمبر بروز پیر کو ہوگی: مفتی منیب الرحمان

muhammad ali محمد علی بدھ 30 نومبر 2016 19:06

ربیع الاول کاچاند نظر آگیا، عید میلادالنبیﷺ12ربیع الاول 12دسمبر بروز ..

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30نومبر2016ء) مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ ربیع الاول کاچاند نظر آگیا ہے۔ عید میلادالنبیﷺ12ربیع الاول 12دسمبر بروز پیر کو ہوگی. تفصیلات کے مطابق ربیع الاول کاچاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس کے اختتام کے بعد مفتی منیب الرحمان کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ربیع الاول کاچاند نظر آگیا ہے۔ ملک میں عید میلادالنبیﷺ12ربیع الاول 12دسمبر بروز پیر کو ہوگی.

متعلقہ عنوان :