آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کاکورہیڈکوارٹرزپشاوراورشمالی وزیرستان کادورہ
آرمی چیف کوفاٹا اورمالاکنڈ میں جاری کومبنگ آپریشن پربریفنگ،دہشتگردی کیخلاف جنگ کومنطقی انجام تک پہنچائیںگے،دہشتگردوںکے سہولتکاروں کیخلاف بھرپورکاروائی کی جائیگی،پاک افغان بارڈرپرفرنٹیئرکورکے نئے ونگزبنائیں گے۔جنرل قمرجاویدباجوہ کاعزم
ثنااللہ ناگرہ بدھ 30 نومبر 2016 19:03
راولپنڈی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30نومبر2016ء) :آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے کورہیڈکوارٹرزپشاوراور شمالی وزیرستان کادورہ کیا،آرمی چیف کوخیبرپختونخواہ کی سکیورٹی صورتحال پربریفنگ بھی دی گئی۔آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے کورہیڈ کوارٹرزپشاوراور شمالی وزیرستان کادورہ کیا۔جہاںپرآرمی چیف کوفاٹا اورمالاکنڈ میں جاری کومبنگ آپریشن پربھی بریفنگ دی گئی۔
جنرل قمرجاویدباجوہ کوعلاقے میںآپریشن سمیت بحالی تعمیرونوکے عمل پربھی بریفنگ دی گئی۔آرمی چیف قمرجاویدباجوہ نے کہا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ جاری رہے گی۔دہشتگردی کیخلاف جنگ کومنطقی انجام تک پہنچائیںگے۔انہوں نے کہاکہ دہشتگردوںکے سہولتکاروں کیخلاف بھرپورکاروائی کی جائیگی۔(جاری ہے)
پاک فوج کے سپہ سالارنے کہاکہ دہشتگردوں کوواپس آنے کی اجازت نہیں دینگے۔
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں حاصل کامیابیوں کیساتھ آگے بڑھیں گے۔ کسی بھی دہشتگردکوقبائلی علاقوں میں داخل نہیں ہونے دیاجائے گا۔انہوں نے کہا کہ میری اولین ترجیح اندرونی وبیرونی خطرات سے ملک کادفاع کرناہے۔آرمی چیف نے مزیدکہاکہ بہتررابطے کیلئے پاک افغان بارڈرپرفرنٹیئرکورکے نئے ونگزبنائیں گے۔ انہوں نے عارضی طورپربے گھرافرادکی واپسی کیلئے کہا کہ ٹی ڈی پیزکی اپنے علاقوں میں واپسی مقررہ وقت پرہونی چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.