پنجاب، بلدیاتی انتخابات میں مخصوص نشستوں پر کا میاب امیداوار 3دسمبر کو حلف اٹھا ئیں گے

بدھ 30 نومبر 2016 18:32

شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 نومبر2016ء) پنجاب بھر میں بلدیاتی انتخابات میں مخصوص نشستوں پر کا میاب ہو نیوالے امیداواران 3دسمبر کو اپنے عہدے کا حلف اٹھا ئیں گے حلف براداری کی تقریبات ضلعی ہیڈ کوارٹر زپر ہو نگی جہاں پر ڈسڑکٹ ریٹرننگ آفیسرز ان سے حلف لیں گے ۔

متعلقہ عنوان :