پانامہ لیکس کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ سے پرامید ہیں، مریم اورنگزیب

جن کی نیت ٹھیک نہ ہو وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتے، وزیر مملکت اطلاعات و نشریات کی صحافیوں سے گفتگو

بدھ 30 نومبر 2016 11:41

پانامہ لیکس کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ سے پرامید ہیں، مریم اورنگزیب
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 نومبر2016ء) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ سے پرامید ہیں جن کی نیت ٹھیک نہ ہو وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتے ہیں۔

(جاری ہے)

بدھ کو صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پانامہ کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ سے پرامید ہیں جن کی نیت ٹھیک نہ ہو وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتے۔