ملتان سے ریاض جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز میں فنی خرابی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 30 نومبر 2016 11:24

ملتان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 نومبر 2016ء) : ملتان سے ریاض جانے والی پرواز میں فنی خرابی پیدا ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملتان سے ریاض جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز این ایل 763 میں فنی خرابی پیدا ہو گئی جس کے باعث پرواز لو ائیر پورٹ پر ہنگامی طور پر لینڈ کر لیا گیا ہے۔ طیارے میں موجود تمام مسافر اور عملہ محفوظ ہے۔

متعلقہ عنوان :