ڈاکٹر شاہد مسعود نے براہ راست مریم نواز کو پیغام دے دیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 30 نومبر 2016 11:06
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 نومبر 2016ء) : پاکستان کے معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود اکثر و بیشتر ہی اپنے بیانات اور انکشافات کی بدولت خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ مجھ پر بے جا تنقید کی جا رہی ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میں مریم نواز کو براہ راست یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ اور مجھ میں جو ایک چیز مشترک ہے وہ یہ کہ نہ ڈونلڈ ٹرمپ پر گالیوں کا اثر ہوتا ہے اور نہ مجھ پر ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ فوج میں ایک پروفیشنل قیادت آئی ہے اس کو متنازعہ بنانے کی کوشش نہیں کرنی چاہئیے اوراس سلسلے میں حکومت سے لنک رکھنے والے میڈیا سیل کو بھی تھوڑا خیال رکھنا چاہئیے۔انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.