بحریہ ٹائون کے سربراہ ملک ریاض کا ایدھی فائونڈیشن کو 10 ایمبولیسنز دینے کااعلان

بدھ 30 نومبر 2016 11:11

بحریہ ٹائون کے سربراہ ملک ریاض کا ایدھی فائونڈیشن کو 10 ایمبولیسنز دینے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 نومبر2016ء) بحریہ ٹائون کے سربراہ ملک ریاض نے ایدھی فائونڈیشن کو دس ایمبولیسنز دینے کااعلان کردیا ۔

(جاری ہے)

منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق ایدھی فائونڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کی جانب سے اپنے ایک انٹرویو میں فنڈز میں کمی سے فائونڈیشن کے معاملات چلانے میں مشکلات کا اظہار کرنے پر بحریہ ٹائون کے سربراہ ملک ریاض نے ایدھی فائونڈیشن کو دس ایمبولیسنز دینے کااعلان کیا۔