ملک ریاض کا پاکستان چوک پر واقع مخدوش عمارتوں کے متاثرین کی مدد کا اعلان

muhammad ali محمد علی منگل 29 نومبر 2016 20:42

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 نومبر2016ء) ملک ریاض نے پاکستان چوک پر واقع مخدوش عمارتوں کے متاثرین کی مدد کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض کی جانب سے کراچی کے پاکستان چوک پر واقع مخدوش عمارتوں کے متاثرین کیلئے اہم اعلان کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ملک ریاض نے متاثرین کی مدد کا اعلان کیا ہے۔ متاثرین سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ اپنے مخدوش حالت میں موجود فلیٹ کی نشاندھی کریں اور اس کی رقم بحریہ ٹاون سے حاصل کر لیں۔

متعلقہ عنوان :