وزیراعظم محمد نواز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی ملاقات

مسلح افواج کے پیشہ وارانہ امور کے بارے میں تبادلہ خیال، وزیراعظم نے جنر ل زبیر محمود حیات کو ان کی تقرری پر مبادکباد دی

منگل 29 نومبر 2016 16:00

وزیراعظم محمد نواز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 نومبر2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے منگل کو یہاں وزیراعظم ہائوس میں ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران مسلح افواج کے پیشہ وارانہ امور کے بارے میں تبادلہ خیال ہوا ۔وزیراعظم نے جنر ل زبیر محمود حیات کو ان کی تقرری پر مبادکباد دی ۔