سابق آرمی چیف مرزا اسلم بیگ کی نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو پاک فوج کی کمان سنبھالنے پر مبارکباد

منگل 29 نومبر 2016 13:25

سابق آرمی چیف مرزا اسلم بیگ کی نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 نومبر2016ء) سابق آرمی چیف جنرل مرزا اسلم بیگ نے نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو پاک فوج کی کمان سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

(جاری ہے)

منگل کو یہاں پاک فوج کی کمان کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئی جس کے بعد سابق آرمی چیف جنرل مرزا اسلم بیگ نے نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو پاک فوج کی کمان سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ جنرل مرزا اسلم بیگ نے نئے آرمی چیف کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔