جنرل راحیل شریف کی انتھک کوششوں سے وطن عزیز میں امن بحال ہوا ، سابق گورنر لیفٹیننٹ جنرل (ر) معین الدین حیدر
منگل 29 نومبر 2016 10:56
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاک سر زمین سے دہشتگردی کے خاتمہ کے لئے جنرل راحیل کو قوم کا اعتماد حاصل رہا اور ان کی انتھک کوششوں سے وطن عزیز میں امن بحال ہوا یہی وجہ ہے کہ قوم ان کے کام کو سراہتی ہے اور انہیں خراج تحسین پیش کرتی ہے۔
سابق گورنر نے کہا کہ کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے اوروہاں کی معاشی سرگرمیوں کو بحال کرنے میں بھی جنرل راحیل نے اہم کردار ادا کیا ہے ۔ انھوں نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کے نئے سپہ سالارجنرل قمر جاوید باجوہ بھی جنرل راحیل کے جاری کردہ ایجنڈے کو لیکر آگے چلیں گے اور ملک میں موجود باقی دہشتگردوں کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.