پاک فوج کی کمان کی تبدیلی کیلئے سیکورٹی کے سخت انتظامت، جی ایچ کیو کے اطراف کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

muhammad ali محمد علی پیر 28 نومبر 2016 22:30

پاک فوج کی کمان کی تبدیلی کیلئے سیکورٹی کے سخت انتظامت، جی ایچ کیو کے ..

راولپنڈی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28نومبر2016ء) پاک فوج کی کمان کی تبدیلی کیلئے سیکورٹی کے سخت انتظامت کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کی کمان کی تندیلی کی تقریب کل بروز منگل جی ایچ کیو میں منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں سیکورٹی کے سخت انتظامت کیے گئے ہیں۔ پاک فوج نے جی ایچ کیو کے اردگرد عمارتوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ جبکہ جی ایچ کیو کے اطراف کے تمام تعلیمی اداروں اور دفاتر میں تعطیل کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :