فیصل آباد، بجلی کی سپلائی معطل رہے گی

پیر 28 نومبر 2016 23:17

فیصل آباد۔28 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 نومبر2016ء) فیسکوکی اطلاع کے مطابق، برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پر ضروری مرمت کے کام کے باعث29نومبر کوصبح نو سے سہ پہر تین بجے تک 132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے احسان یوسف ، پرائیڈ، زاہد جی اور ایف فائیو فیڈر 132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے روشن والا، ایم جی ایم ، چناب گارڈن، میانی اور فورسیزن فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے سکارپ ون فیڈر132کے وی 103رب چک گرڈسٹیشن سے نکلنے والے ایم ایس سی فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی سٹی سرگودھا گرڈسٹیشن سے نکلنے والے سلکی اور حیدرآباد فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن سے نکلنے والے ریاض آباد فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے روڈالہ فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے سٹی فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے رام دیوالی، ملت ٹائون، کاکا خیل، سیون جے بی ، نواز ٹائون، بیس لائن انڈسٹریل اور عثمان ٹائون فیڈر132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے الاعوان فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے نیو خانوآنہ فیڈر132کے وی او ٹی پی گرڈسٹیشن سے نکلنے والے سوساں روڈفیڈر132کے وی کے والا گرڈسٹیشن سے نکلنے والے فاروق سپننگ فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن سے نکلنے والے سرکلر روڈ فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن سے نکلنے والے پی پی روڈفیڈر132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے انڈسٹریل سٹیٹ تھری فیڈر132کے وی ملت روڈ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے سجاد سٹیٹ اور نیو ڈرائی پورٹ فیڈرصبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن سے نکلنے والے گئوشالا اور مومن آباد فیڈر132کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے اعوان والا، گلبہار کالونی،بابرچوک، ستیانہ روڈ، پی جی ایس ایف ا ے فور،گرین ٹائون، گارڈن کالونی، مکہ سٹی، ہرایانوالہ، فتح ٹیکسٹائل اور خیابان گرین فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک 220کے وی جڑانوالہ روڈگرڈسٹیشن سے نکلنے والے نعمت کالونی فیڈر سے بجلی کی فراہمی بند رہے گا۔

متعلقہ عنوان :