جعفرآبا،گا ئو ں محمد انو ر لا نگو کے در جنو ں افرد کا سر دار اختر مینگل کی قیا دت پر اعتما د،

بی این پی میں شمو لیت کا اعلان

پیر 28 نومبر 2016 21:15

جعفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 نومبر2016ء) گا ئو ں محمد انو ر لا نگو کے در جنو ں افرد نے سر دار اختر جا ن مینگل کی قیا دت پر اعتما د کر کے بی این پی میں شمو لیت اختیار کر لی بی این پی اپنی سیا سی جدو جہد کو منطقی انجا م تک پہنچا ئے گی کا رکن اپنی جدو جہد میں مز ید تیز ی لا ئیں ضلعی صدر جعفرآ باد احسا ن کھو سہ کی نئے شمو لیت کر نے وا لے کا ر کنو ں سے خطا ب قا ئد بلو چستا ن کے ہر حکم پر لبیک کہیں گے صدا م حسین لا نگو ، عبد القیو م لا نگو ،عبد القدوس لا نگو ، ڈا کٹر یا سین لا نگو ،جما الد ین مینگل، علی احمد لا نگو ، ظہو ر لا نگو ، غلا م حسین لا نگو ، زبیر احمد لا نگو و دیگر نے شہو لیت کے مو قع پر اپنے عز م کا اظہار کیا ہے ان کا کہنا تھا کہ پا ر ٹی اپنے ور کرو ں کو ہر گز تنہا نہیں چھو ڑے گی اور انکی ہر سطح پر حو صلہ افزا ئی کر ئے گی اس مو قع پر مر کز ی کمیٹی کے رکن میر عبد الغفور مینگل و دیگر بھی مو جو د تھے ۔

متعلقہ عنوان :