پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کردیا

پیر 28 نومبر 2016 20:17

پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کردیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 نومبر2016ء) پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کردیا ۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اطلاق رات 12 بجے سے صبح 6 بجے کی پروازوں پر ہوگا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد، کراچی ، لاہور ، ملتان اور فیصل آباد کے روٹس پر کرایوں میں رعایت دی گئی ہے جبکہ رعایتی ٹکٹ کا اجرا فوری شروع ہو چکا ہے ۔

متعلقہ عنوان :