کوئٹہ، برقی لائنوںکی مرمت ، سریاب گرڈکے انڈسٹریل فیڈر، شموزئی فیڈر سریاب گرڈ کی بجلی بندہوگی،کیسکوکے اعلان

پیر 28 نومبر 2016 20:14

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 نومبر2016ء) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلان کے مطابق برقی لائنوںکی مرمت کے سلسلی29نومبرکو سریاب گرڈکے انڈسٹریل فیڈرصبح10بجے سے ایک بجے دن تک ۔انڈسٹریل گرڈکے شموزئی فیڈرصبح11بجے سے دوپہر2بجے تک جبکہ سریاب گرڈکے سریابI، سمنگلی ایکسپریس فیڈرزسے 12بجے سے سہ پہر3بجے تک بجلی بندہوگی ۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں 30نومبرکوسریاب گرڈکے جان محمد،سریاب IIا،سریاب IIIاورسٹی گرڈکے نواں کلی ، ہنہ فیڈرزصبح10بجے سے 2 بجے دن تک جبکہ سٹی گرڈکے بروری روڈفیڈر12بجے سے سہ پہر3بجے تک بجلی بندرہے گی نیز اسی روزانڈسٹریل گرڈکے اولڈ و ً نیو میاں غنڈی فیڈروں سے ایک بجے سے شام چار بجے تک اوراسی گرڈکے ایسٹرن بائی پاس فیڈرسہ پہر3بجے سے شام 6بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی ۔

زحمت کے لئے متعلقہ جملہ صارفین سے پیشگی معذرت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :