آئیو ڈین غذ ا کا اہم جزو ہے جو انسا نی دما غ و جسم کی نشو و نما کا با عث بنتا ہے، آئیو ڈین زمین کی او پر ی سطح پر اگنے وا لی سبز یو ں ،پھلو ں ،جا نو رو ں کی گو شت اور گہر ے سمندر سے ملنے وا لی مچھلی و دیگر غذ ا ئو ں میں پا ئی جا تی ہے، مقررین کا ورکشاپ سے خطاب

پیر 28 نومبر 2016 19:56

سیالکوٹ۔28 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 نومبر2016ء)مکمل صحت مند اور مضبو ط پا کستا ن و قت کی اہم ضرور ت ہے ،صحت مند دل و دما غ کے لیے جسما نی طو ر پر صحت مند ہو نا از حد ضرور ی ہے ،آئیو ڈین بہت سے دیگر اجزا ء کی طر ح ہما ر ی غذ ا کی اہم ضرور ت ہے جس کی کمی سے جنم لینے وا لی پیچید ہ امر ا ض کا تدارک غذا میں آئیو ڈین ملی خورا ک کا استعما ل ہے ۔

ان خیا لا ت کا اظہار ما ئیکر و نیو ٹر ینٹ انشی ایٹو پنجا ب اور محکمہ صحت نارووا ل کے اشترا ک سے :آئیو ڈین کی غذا ئی ضروریا ت اور اہمیت ۔۔اور اس کی کمی سے جنم لینے وا لے مسا ئل اور ان کا تدارک :کے زیر عنو ا ن منعقد ہ ایک دور و زہ تر بیتی ور کشا پ میں مقر ر ین نے کیا جس میں ڈسٹر کٹ آفیسر ہیلتھ ڈا کٹر خا لد جا و ید، زو نل مینجر ما ئیکر و نیو ٹر ینٹ انشی ایٹو قمر الزما ں اور ڈسٹر کٹ فو کل پر سن ایم آئی ڈا کٹر ایم حمیدکے علا وہ تحصیل شکر گڑ ھ میں تعینا ت سینیٹر ی و فو ڈ انسپکٹر و ں اور محکمہ صحت کے عملہ نے شر کت کی ۔

(جاری ہے)

ور کشا پ میںشہر یو ں میں روز مرہ غذ امیں آئیو ڈین کی اہمیت ،استعما ل کی افا دیت اور اس کی کمی سے پیدا ہو نے وا لی امرا ض کے با رے میں شعو ر پیدا کر نے کی اہمیت پر زور دیا گیا ۔ شرکا ء ورکشا پ کو بتا یا گیا کہ آئیو ڈین ہما ر ی خورا ک کا اہم معد نی جز ہے جو نہا یت کم مقدا ر میں روزا نہ کی بنیا د پر ہما رے جسم کو در کار ہو تا ہے ۔آئیو ڈین زمین کی او پر ی سطح پر اگنے وا لی سبز یو ں ،پھلو ں ،جا نو رو ں کی گو شت اور گہر ے سمندر سے ملنے وا لی مچھلی و دیگر غذ ا ئو ں میں پا ئی جا تی ہے اور اس کا استعما ل انسا نی دما غ و جسم کی نشو و نما کا با عث بنتا ہے جبکہ اس کی کمی جسما نی و دما غی کمز ور ی گو نگے و بہر ے پن ،ذہنی پسما ند گی ، جسما نی کمزوری ،بو نا پن ، بھینگا پن ، گلہڑ و دیگرامر ا ض کا باعث ہے ۔