راجن پور پولیس نے 2منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے 2کلو سے زائد چرس برآمد کرلی

پیر 28 نومبر 2016 19:56

راجن پور۔28 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 نومبر2016ء) پولیس نے 2منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے 2کلو سے زائد چرس برآمد کرلی۔ ایس ڈی پی او سرکل جام پور اعجاز احمدرندھاوا نے "اے پی پی"کو بتایا کہ پولیس نے موضع تتار والا کے رہائشی صابر حجانہ سے 1090گرام چرس جبکہ بستی چھینہ کے رہائشی محمد اکرم سے 115گرام چرس برآمد ۔

(جاری ہے)

مجموعی طور پر 1205گرام چرس برآمد کرکے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے ان کو حوالات میں بند کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :