ہٹیاں بالا،راجہ اظہرخان کی شادی سیاسی اجتماع میں تبدیل، شاہ غلام قادر، اینکر ریحام خان اور دیگر کی شرکت

پیر 28 نومبر 2016 17:03

ہٹیاںبالا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 نومبر2016ء) راجہ اظہرخان رشتہ ازارج میں منسلک ہوگئے ان کی دعوت ولیمہ پھگوان دوپٹہ میں ہوئی جو بڑی سیاسی اجتماع میں تبدیل ہوگئی جس میں سپیکر اسمبلی و مرکزی سیکرٹر ی جنرل مسلم لیگ( ن) آزادکشمیرشاہ غلام قادر ، ممبراسمبلی ڈاکٹرمصطفی بشیر،معروف ٹی وی اینکر ریحام خان ،صدرمسلم لیگ(ن)ضلع مظفرآباد ڈاکٹرراجہ عارف،جائنٹ سیکرٹری مسلم لیگ(ن)آزادکشمیر سیدعجائب ہمدانی،سابق امیدواراسمبلی ولیگی راہنماء اسرارہمدانی،سیکرٹری جنرل پاکستان گروپ آف جرنلسٹ سیدعدنان فاطمی ،سیدعباس علی عوام علاقہ نے شرکت کی اور رشتہ ازواج میں منسلک ہونے پر مبارکباد دی۔

متعلقہ عنوان :