چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ منصور علی شاہ کی سالگرہ ، مبارکبادی پیغامات

پیر 28 نومبر 2016 16:52

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 نومبر2016ء) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ منصور علی شاہ نے گزشتہ روز اپنی سالگرہ منائی اس سلسلے میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے اہل خانہ سمیت قریبی دوستوں اور عزیزواقارب کی بڑی تعداد نے ان کو مبارکباد کے پیغامات ارسال کیے