حرم گیٹ چوک پر فائرنگ ، اداکار مظہر احسن زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 28 نومبر 2016 16:20

حرم گیٹ چوک پر فائرنگ ، اداکار مظہر احسن زخمی

ملتان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 نومبر 2016ء): ملتان میں حرم گیٹ چوک پر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں اداکار مظہر احسن زخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق زخمی حالت میں مظہر احسن کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ نشتر اسپتال کے باہر پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات ہے۔