اٹک،صحافی سید عاطف رضا کے والد کی وفات پر اٹک پریس کلب کا تعزیتی اجلاس

اتوار 27 نومبر 2016 21:50

اٹک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 نومبر2016ء)اٹک کے صحافی سید عاطف رضا کے والد کی وفات پر اٹک پریس کلب (رجسٹرڈ) کا تعزیتی اجلاس ہواجس میں صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی صحافیوں میں چیئرمین اٹک پریس کلب (رجسٹرڈ) ندیم رضا خان،سرپرست اعلیٰ حاجی محمد فیضیاب خان،ضلعی صدر پنجاب پریس کلب اٹک (رجسٹرڈ)اسلام آبادوسینیئر وائس چیئرمین اٹک پریس کلب (رجسٹرڈ)اٹک شہزاد انجم بٹ،وائس چیئر مین حافظ عبدالحمید خان،جنرل سیکریٹری سید قمر الدین شاہ،جوائنٹ سیکر یٹری شیخ بابر قیوم ،سیار گل خان،محمد سعید ،جاوید کشمیری،سید فاروق حسن بخاری ،لالہ صدیق ،لیاقت عمر،حاجی محمد سلیم خان،شیخ مسعود احمد،حافظ زبیر خان آف تاجک،عمران زاہد،حافظ خلیل،جی ایم کشمیری،جاوید اقبال،طارق محمود،حافظ نصرت علی خان،سید عمران بخاری،رانا غلام صفدر،ملک فرحت علی خان ،راضی خان ،غلام شبیر ،رانا امجد علی خان نے شرکت کی تعزیتی اجلاس میں صحافی سید عا طف ر ضا بخا ر ی اور یو تھ کر کٹ کلب کے سپر سٹا ر فا سٹ با لر سید آ صف رضا بخا ری کے والد محتر م کے انتقا ل پردلی تعزیت کا اظہا ر کیا اور دعا کی کہ اللہ تعا لیٰ مر حو م کو جنت میں اعلیٰ مقا م عطا فر ما ئے اور لوا حقین کو صبر جمیل عطا فر ما ئے۔