امیرجماعت اسلامی سراج الحق کی محمد وسیم کو ورلڈ سلور ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد

اتوار 27 نومبر 2016 16:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 نومبر2016ء) امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے محمد وسیم کو ورلڈ سلور ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ حکومت محمد وسیم اور باکسنگ کے کھیل کی بھرپور سرپرستی کرے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے محمد وسیم کو ورلڈ سلور ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد دی، انہوں نے کہا کہ محمد وسیم اور ان کی کوچنگ ٹیم نے ملک وقوم کا نام روشن کیا،حکومت محمد وسیم اور باکسنگ کے کھیل کی بھرپور سرپرستی کرے۔

متعلقہ عنوان :