آرمی چیف راحیل شریف کی نامزد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

muhammad ali محمد علی اتوار 27 نومبر 2016 00:16

آرمی چیف راحیل شریف کی نامزد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 نومبر2016ء) آرمی چیف راحیل شریف کی نامزد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نامزد نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آرمی چیف راحیل شریف کی ملاقات ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران راحیل شریف نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو مبارکباد دی۔ جبکہ ملاقات کے دوران کئی اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔