کو ریاانٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی( کویکا) کے زیر اہتمام ایک روزہ پاک کوریا ثقافتی ورکشاپ کا انعقاد
ہفتہ 26 نومبر 2016 23:46
(جاری ہے)
مسٹر چنگ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور کوریاثقافت کے گہرے بندہن میں بندھے ہوئے ہیں کیونکہ بدھ مت مذہب کے پہلے روحانی پیشوا کا تعلق اسی خطہ سے تھا ۔انہوں نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف کے سربراہ کے حالیہ دورہ پاکستان کے بعد پاکستان کی معاشی اور امن کی صورتحال بہتر ہوئی ہے جو کہ پاکستان کے لئے ایک مثبت پیش رفت ہے اور کوریا بھی اسی ضمن میں اپنے تعاون کا دائرہ کار بڑھائے گا ۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے جن علاقوں میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہے وہا ں (کویکا )براہ راست اپنی خدمات فراہم کر رہا ہے اورجن علاقوں میں حالات سازگار نہیں وہاں( کویکا) دوسرے انٹرنیشنل ادارے جن میں یو این ڈی پی ، ورلڈ فوڈ پروگرام اوریونیسکو سمیت دیگر اداروں کے ساتھ مل کرمختلف شعبوں میں اپنی خدمات فراہم کر رہا ہے۔ کوریا نے پاکستان کو ان 24 ممالک کی فہرست میں شامل کیا ہے جن کو معاشی ، معاشرتی، تعلیمی اور تہذیبی امداد فراہم کر ے گا اور پاکستان ان 24 ممالک میں سے ایک اہم ملک ہے۔ اس موقع پر گندھارا آرٹ اینڈ کلچر ایسوسی ایشن کی چیئر پرسن ایسٹر پارک نے کہا کہ( کویکا) کی جانب سے پاکستان کے مختلف شعوبوں میں تعاون سے بالخصوص ثقافت کے شعبہ میں انقلابی تبدیلی آئے گی جس سے دنیا بھر اور بالخصوص کوریا میں پاکستان کی ثقافت اجاگرہو گی بلکہ دنیا بھرسے مذہبی سیاح پاکستان کارخ کر سکتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.