ملتان میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

ہفتہ 26 نومبر 2016 23:34

ملتان۔26 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 نومبر2016ء) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے گردونواح میں موسم خشک رہے گا جبکہ صبح کے وقت کہر کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بروز ہفتہ ملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 28.0اور کم سے کم12.4ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔ ہوا میں نمی کاتناسب صح آٹھ بجے 83فیصد اورشام پانچ بجی49فیصد ریکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :