جنرل قمر جاوید باجوہ کو میرٹ سے ہٹ کر آرمی چیف تعینات کیا گیا ہے: بھارتی میڈیا نے پراپیگنڈا شروع کر دیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 26 نومبر 2016 21:32

جنرل قمر جاوید باجوہ کو میرٹ سے ہٹ کر آرمی چیف تعینات کیا گیا ہے: بھارتی ..

نئی دہلی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26نومبر2016ء) بھارت نے قمر جاوید باجوہ کے آرمی چیف بنتے ہی اپنا پراپیگنڈا شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ کے نئے آرمی چیف بنتے ہی بھارت حواس باختہ ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے پراپیگنڈا شروع کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

قمر جاوید باجوہ کو میرٹ سے ہٹ کر نیا آرمی چیف مقرر کیا گیا ہے۔ قمر جاوید باجوہ چونکہ پاک فوج کے سب سے اہم یونٹ 10 کور کے کور کمانڈر رہ چکے ہیں اور پاک بھارت سرحدی علاقوں کے معاملات کو دیکھنے میں کافی مہارت رکھتے ہیں اسی لیے انہیں نیا آرمی چیف مقرر کیا گیا ہے۔