Live Updates

تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کی جانب سے جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرمی چیف بننے پر مبارکباد

muhammad ali محمد علی ہفتہ 26 نومبر 2016 21:14

تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کی جانب سے جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرمی ..

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26نومبر2016ء) تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کی جانب سے جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرمی چیف بننے پر مبارکباد دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ کو نیا آرمی چیف مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے۔ عمران خان نے آرمی چیف بننے پر قمر جاوید باجوہ کو مبارکباد دی ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات