صو بہ بھر میں تما م خوا تیں کا لجز کا الحا ق اپنے ضلع یا ڈو یژن کی یو نیو رسٹی کے سا تھ ہو گا

ْوزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے مشیر برا ئے اطلا عا ت و اعلی تعلیم مشتا ق احمد غنی کااعلا ن

ہفتہ 26 نومبر 2016 23:23

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 نومبر2016ء) وزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے مشیر برا ئے اطلا عا ت و اعلی تعلیم مشتا ق احمد غنی نے اعلا ن کیا ہے کہ صو بہ بھر میں تما م خوا تیں کا لجز کا الحا ق اپنے ضلع یا ڈو یژن کی یو نیو رسٹی کے سا تھ ہو گااور اس اقدا م کو صو با ئی پا لیسی کے طور پر سا رے صو بے میں لا گو کر دیا گیا ہے انہو ں نے بتا یا کہ ہزارہ ڈویژن کے وومن کا لجو ں کا الحا ق وومن یو نیو رسٹی صو ابی کے سا تھ کر نے پر ہا ئیر ایجو کیشن کے متعلقہ افسرو ں کے خلا ف کا ر وا ئی کا حکم دے دیا گیا ہے اور محکمہ کی طر ف سے صوا بی یو نیو رسٹی کے سا تھ الحا ق کا حکم وا پس لے لیا گیا ہے۔

مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ صو بے میں خو اتین کی تعلیم کو تر جیح دی جا رہی ہے جس کے تحت ہر سطح پر تما م نئے تعلیمی ادا رو ں میں سے 70فیصد خوا تین کے لئے قا ئم کئے جا رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

یہ اعلا ن انہو ں نے ہفتہ کے روز گور نمنٹ گرلز پو سٹ گر یجو یٹ کا لج نمبر 1 ایبٹ آباد کے کا نو کیشن 2016 میں مہما ن خصو صی کی حثیت سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔کا نووکیشن میں ہزارہ یو نیو رسٹی کے وا ئس چا نسلر پرو فیسر ڈا کٹر محمد ادریس ، ایبٹ آباد یو نیو رسٹی کے وا ئس چا نسلر ڈا کٹر افتخا ر،کا لج کی پر نسپل ،گر یجو یٹ طا لبا ت ،اسا تزہ اور وا لدین بھی مو جو د تھے۔

مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ پا رٹی کے چیئر مین عمرا ن خا ن خا ص طور پر تعلیم اور صحت کے شعبوں میں سنجیدہ اصلا حا ت کے لئے پر عزم ہیں اور ان کے ویژن کے مطا بق خیبرپختو نخوا حکو مت ان شعبو ں میں اصلا حا ت کے ضمن میں اب تک بے شما رکا میا بیا ں حا صل کر چکی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ عا م لو گو ں خصو صا خوا تین کی تعلیم ہما رے لئے زیا دہ اہم ہے اور جن لو گو ں کو صو بے میں تبدیلی نظر نہیں آرہی وہ صو بے کے سکو لو ں ،کا لجو ں،یو نیو رسٹیوں ،ہسپتا لو ں ،تھا نو ں ،پٹوار خا نو ں اور سر کا ری دفا تر میں جا کر دیکھیں تو انہیں ما ضی کی بر با دی اور مو جودہ دور کے نظم ،نسق میں وا ضح فر ق نظر آئے گا ۔

انہو ں نے کہا کہ کر پشن ،سر کا ری خزا نے کی چو ری ،سفا رش ،رشو ت ۔اقرا پروری اور لو ٹ ما ر کو خد ما ت تک رسا ئی ،وسل بلوور ایکٹ اور احتسا ب کمشن جیسی سخت قا نون سا زی کے زریعے نہ صر ف نا قا بل بردا شت بنا دیا گیا بلکہ ان قوا نیں سے چو ری چکا ری اور دیگر قسم کی کر پشن کے تما م را ستے بھی بند کر دئے گئے ہیں ۔مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ صو ا بی اور مردا ن میں وومن یو نیو رسٹیو ں ،ایبٹ آباد یو نیو رسٹی اور نو شہرہ میں ملک کی سب سے بہترین ٹیکنکل یو نیو رسٹی پی ٹی آئی کی مو جودہ حکو مت کے کار نا مے ہیں جب کہ ہر ی پور یو نیو رسٹی میں اسٹریا کے تعا ون سے 9 ارب رو پے کی لا گت سے ہا ئی ٹیک ایجو کیشن کا آغاز بھی اگلے تعلیمی سا ل سے ہو گا اور اس ما ڈل کو بعد ازاں پو رے صو بے کی یو نیو رسٹیو ں میں متعا رف کرایا جا ئے گا ۔

صو بے میں میرٹ کی پا لیسی کا ذکر کر تے ہو ئے مشتا ق احمد غنی نے بتا یا کہ بعض دوسرے محکموں کی طر ح ہا ئیر ایجو کیشن میں بھی سیا سی مدا خلت اور سفا رش بلکل ختم کر دی گئی ہے جس کا ایک ثبو ت یہ ہے کہ یو نیو رسٹیوں کے وا ئس چا نسلر کی تقرری کے لئے ایسی کمیٹی بنا ئی گئی ہے جس میں سرے سے کو ئی سیا ست دا ن شا مل نہیں بلکہ یہ کمیٹی ڈا کٹر عطا الرحما ن اور ان جیسے چو ٹی کے دو سرے ما ہر یں تعیلم پر مشتمل ہے انہو ں نے کہا کہ سفا رش کا جڑ سے خا تمہ کر دیا گیا ہے کیو نکہ سر کا ری محکمو ں میں تبا ئی سیا سی مدا خلت اور سفا رش کی وجہ سے ہی ہو ئی تھیں وزیر اعلی کے مشیر نے کہا کہ ما ضی میں ایبٹ آباد کو نظر انداز کیا گیا لیکن مو جو دہ دور میں یہا ں بھی مکمل یو نیو رسٹی اور ہو م اکنا مکس کا لج سمیت متعدد نئے کا لج بنا دئے گئے ہیں اور تر قیا تی سر گر میا ں زور شو ر سے جا ری ہیں انہو ں نے پو سٹ گر یجو یٹ گر لز کا لج نمبر ایک کو مثا لی تعلیمی ادا رہ بنا نے کے لئے اس کی تما م ضرو یا ت پو ری کر نے کا اعلا ں بھی کیا ۔

متعلقہ عنوان :