فیصل آباد‘ سر سید ٹائون کے رہا ئشی میاں بیوی ڈینگی کا شکار، دونوں الا ئیڈ ہسپتال منتقل

ہفتہ 26 نومبر 2016 23:23

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 نومبر2016ء) سر سید ٹائون کے رہا ئشی میاں بیوی ڈینگی کا شکار دونوں الا ئیڈ ہسپتال داخل ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق محکمہ صحت کی نا اہلی ناقص اور غیر معیاری سپرے سر سید ٹائون کے 32سالہ عرفان اور اسکی 30سا لہ بیوی صو بیہ میں ڈینگی وائرس کی تصدیق دونوں الائیڈ ہسپتال کے آئسو لیشن وارڈ میں منتقل رواں سال ڈینگی کے متا ثرہ مریضوں کی تعداد 102ہو گئی محکمہ صحت کے ذمہ داروں نے سر پکڑ لیے ڈینگی سے متا ثرہ مریضوں کی تعداد میں روزانہ اضا فہ ہو رہا ہے محکمہ صحت منا سب منصو بہ بندی کر نے میں ناکام ہو گیا ۔

متعلقہ عنوان :