لاہور مزید29افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

ہفتہ 26 نومبر 2016 22:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 نومبر2016ء) لاہور میں ڈینگی کا وائرس بدستور موجود ہے گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید29افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے مریضوں کو تعلق ڈیفنس سمیت مختلف علاقوں سے ہے ۔ لاہور میں اس سیزن کے دوران کل مریضوںکی تعداد2254ہو گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :