کراچی شہرکی انفراسٹکچر کی ترقی کیلئے مالیاتی ادارے سندھ حکومت کا ساتھ دینے کے لئے آگے بڑھیں، مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ کی حبیب بینک لمیٹیڈ کے چئیرمین سلطان الانا کی قیادت میں وفدسے ملاقات میں اظہار خیال
ہفتہ 26 نومبر 2016 22:36
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ انکا یہ منصوبہ ہے کہ ملیر ایکسپریس وے تعمیر کی جائے اگر نادرن بائی پاس لنک روڈ اور ملیر ایکسپریس وے کو باہم منسلک کردیا جائے تو یہ بھاری صنعتی اور لائٹ ٹریفک کے لئے رنگ روڈ ثابت ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت اس منصوبے کے علاوہ پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ )پی پی پی)موڈ کے تحت اس منصوبے کے ساتھ ساتھ دیگر منصوبے بھی شروع کرنے کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آپکا ادارہ ایک مالی طور پر مستحکم ادارہ ہے اور مجھے خوشی ہوگی کہ آپ سندھ حکومت کے ساتھ شراکت داری کے لئے آگے آئیں۔ چئیرمین HBLسلطان الانا نے کہا کہ انہیں شہر کی ترقی میں شریک ہوکر خوشی ہوگی ۔ انہوں نے کہا کہ ہم آپکے ساتھ کام کرنے کے لئے تیار ہیں اور ہم نے پنجاب حکومت کے ساتھ بھی کام کیا ہے ۔ وزیراعلیٰ سندھ اور چئیرمین HBL نے حبیب بینک لمیٹیڈ اور سندھ حکومت کے سینئر افسران پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی جو کہ ملکر کام کرنے کے حوالے سے منصوبہ بندی کرینگے۔ سلطان الانا نے وزیراعلیٰ سندھ کو یقین دلایا کہ وہ انفراسٹکچر کی ترقی اور دیگر منصوبو ںکے لئے سندھ حکومت کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرینگے۔ #مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.