جنرل قمر جاوید باجوہ کے آرمی چیف مقرر ہونے پر آبائی شہر گکھڑ منڈی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، مٹھائی کی تقسیم

muhammad ali محمد علی ہفتہ 26 نومبر 2016 20:27

جنرل قمر جاوید باجوہ کے آرمی چیف مقرر ہونے پر آبائی شہر گکھڑ منڈی میں ..

گوجرانوالہ (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26نومبر2016ء) جنرل قمر جاوید باجوہ کے آرمی چیف مقرر ہونے پر آبائی شہر گکھڑ منڈی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ کو پاک فوج کا نیا سپہ سالار مقرر کر دیا گیا ہے۔ قمر جاوید باجوہ کے آرمی چیف مقرر ہونے پر ان کے آبائی شہر گکھڑ منڈی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ عوام کی جانب سے شہر بھر میں شہریوں‌ کی جانب سے مٹھائی کی تقسیم کی جا رہی ہے۔