نئے آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے24اکتوبر1980ء میں فوج میں کمیشن حاصل کیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 26 نومبر 2016 19:54

نئے آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے24اکتوبر1980ء میں فوج میں کمیشن حاصل ..

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26نومبر2016ء) :پاک فوج کے نئے آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے 24اکتوبر1980ء میں بلوچ رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا۔تفصیلات کے مطابق انفنٹری بلوچ رجمنٹ سے تعلق رکھنے والے جنرل قمرجاویدباجوہ نے ہر ذمہ داری کونہ صرف بخوبی سرانجام دیابلکہ پاک فوج میں ہرمقام پراپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کالوہامنوایا۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے نئے سپہ سالارجنرل قمرجاویدباجوہ نے کینیڈین فورسزکمانڈاینڈسٹاف کالج ٹورنٹو،امریکہ کی نیول پوسٹ گریجوایٹ یونیورسٹی کیلیفورنیااورنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد سے تعلیم حاصل کیا۔

متعلقہ عنوان :