سندھ حکومت نے اقلیتوں کے نام پر اسلام اور مسلمانوں کے حقوق کو غصب کرنے کی کوشش کی ہے،حافظ طاہر اشرفی
اسلام جبر کی بناء پر نہیں محبت کی بناء پر پھیلا ہے،اسلام قبول کرنے کی عمر 18سال مقرر کرنا بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے،بیان
ہفتہ 26 نومبر 2016 21:11
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جبر کی بناء پر مسلمان بنانے کی کوشش کرنے والوں کیخلاف سخت سے سخت قوانین ہونے چاہئیں لیکن اسلام کی حقانیت سے متاثر ہوکر دین اسلام قبول کرنے والوں کیلئے مشکلات پیدا نہیں کی جانی چاہئیں۔
انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کے اس اقدام سے صوبہ میں انتشار پیدا ہوگا اور اقلیتوں کے حقوق کی بات کرنے والوں کی جدوجہد متأثر ہوگی۔ انہوں نے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سندھ اسمبلی کے اس اقدام پر فوری نظر ثانی کریں تاکہ ملک کے اندر پائی جانے والی تشویش کو ختم کیا جاسکے۔(ع۔چ)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.