لیفٹیننٹ جنرل زبیر محمود حیات چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ چیف آف آرمی سٹاف مقرر

ہفتہ 26 نومبر 2016 19:25

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 نومبر2016ء) حکومت نے ہفتہ کو لیفٹیننٹ جنرل زبیر محمود حیات کو چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ کو چیف آف آرمی سٹاف مقرر کر دیا۔

(جاری ہے)

وزیراعظم ہائوس کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی ایڈوائس پر صدر مملکت ممنون حسین نے لیفٹیننٹ جنرل زبیر محمود حیات اور لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ کو جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی ہے۔

متعلقہ عنوان :