گور نمنٹ گرلز پو سٹ گر یجو یٹ نمر ایک ایبٹ آباد کے کا نو کیشن 2016

صو بہ بھر میں تما م خوا تین کا لجز کا الحا ق اپنے ضلع یا ڈو یژن کی یو نیو رسٹی کے سا تھ ہو گا،مشتاق غنی

ہفتہ 26 نومبر 2016 19:25

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 نومبر2016ء)وزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے مشیر برا ئے اطلا عا ت و اعلی تعلیم مشتا ق احمد غنی نے کہا ہے کہ صو بہ بھر میں تما م خوا تین کا لجز کا الحا ق اپنے ضلع یا ڈو یژن کی یو نیو رسٹی کے سا تھ ہو گااور اس اقدا م کو صو با ئی پا لیسی کے طور پرصو بے میں لا گو کردیاگیا ہے ۔ ہزارہ ڈویژن کے وومن کا لجو ں کا الحا ق وومن یو نیو رسٹی صو ابی کے سا تھ کر نے پر ہا ئیر ایجو کیشن کے متعلقہ افسرو ں کے خلا ف کا ر وا ئی کا حکم دے دیا گیا ہے اور محکمہ کی طر ف سے صوا بی یو نیو رسٹی کے سا تھ الحا ق کا حکم وا پس لے لیا گیا ہے مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ صو بے میں خو اتین کی تعلیم کو تر قی دی جا رہی ہے جس کے تحت ہر سطح پر تما م نئے تعلیمی ادا رو ں میں سے 70فیصد خوا تین کے لئے قا ئم کئے جا رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روز گور نمنٹ گرلز پو سٹ گر یجو یٹ نمر ایک ایبٹ آباد کے کا نو کیشن 2016 میں مہما ں خصو صی کی حیثیت سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے کہا کہ عا م لو گو ں خصو صا خوا تین کی تعلیم ہما رے لئے زیا دہ اہم ہے اور جن لو گو ں کو صو بے میں تبدیلی نظر نہیں آرہی وہ صو بے کے سکو لو ں ،کا لجو ں،یو نیو رسٹیوں ،ہسپتا لو ں ،تھا نو ں ،پٹوار خا نو ں اور سر کا ری دفا تر میں جا کر دیکھیں تو انہیں ما ضی کی بر با دی اور مو جودہ دور کت نظم ،نسق میں وا ضع فر ق نظر آئے گا ۔

انہو ں نے کہا کہ کر پشن ،سر کا ری خزا نے کی چو ری ،سفا رش ،رشو ت ۔اقرا پروری اور لو ٹ ما ر کو خد ما ت تک رسا ئی ،وسل بلوور ایکٹ اور احتسا ب کمشن جیسی سخت قا نون سا زی کے زریعے نہ صر ف نا قا بل بردا شت بنا دیا گیا بلکہ ان قوا نیں سے چو ری چکا ری اور دیگر قسم کی کر پشن کے تما م را ستے بھی بند کر دئے گئے ہیں ۔مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ صو ا بی اور مردا ن میں وومن یو نیو رسٹیو ں ،ایبٹ آباد یو نیو رسٹی اور نو شہرہ میں ملک کی سب سے بہترین ٹیکنکل یو نیو رسٹی پی ٹی آئی کی مو جودہ حکو مت کے کار نا مے ہیں جب کہ ہر ی پور یو نیو رسٹی میں اسٹریا کے تعا ون سے نو ارب رو پے کی لا گت سے ہا ئی ٹیک ایجو کیشن کا آغاز بھی اگلے تعلیمی سا ل سے ہو گا۔

۔ مشتاق غنی نے اس موقع پر طلباء میں گولڈمیڈل اورڈگریاں تقسیم کیں